برقی مقناطیس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ عارضی مقناطیسی جو کچے لوہے کے گرد لپیٹے ہوئے تاروں میں برقی رو گزار کر بنا لیا جائے، (انگریزی) الیکٹرومیگنٹ (Electro Magnet)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ عارضی مقناطیسی جو کچے لوہے کے گرد لپیٹے ہوئے تاروں میں برقی رو گزار کر بنا لیا جائے، (انگریزی) الیکٹرومیگنٹ (Electro Magnet)۔